پی ایس ایل سیزن 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا

 پی ایس ایل سیزن 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا

ویب ڈیسک: پی ایس ایل سیزن 10 فائنل، انڈیا کو شکست دینے والی افواج کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ 

اطلاعات کےمطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، اس سے قبل آرمی اور فضائیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جا چکا ہے۔ 

قذافی سٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی۔

Watch Live Public News