امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی کشتی تباہ ہونے کی اے آئی تصویر شیئر کردی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی کشتی تباہ ہونے کی اے آئی تصویر شیئر کردی

(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایرانی کشتی تباہ  ہونے کی اے آئی تصویر شیئر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کردی۔تصویر پر انگریزی میں Adios لکھا ہے،تصویر میں ایرانی کشتیوں کے تباہی کے مناظر دکھائیں گئے ہیں ۔

تصویر پر Adios لکھا ہے جس کے معنی "الوداع" یا "بائے بائے " کے ہیں ۔

خیال رہے کہ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران ڈیل پر بیشتر معاملات طے پا گئے ہیں ۔امریکی صدر نے کہا تھا کہ ایران سے ڈیل کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔

Watch Live Public News