(ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم جوہری ہتھیارحاصل کرنا نہیں چاہتے۔
ایران کے صدر مسعودپزشکیان کا کہنا ہے کہ دنیاکو یقین دلانے کیلئے تیار ہیں ہم جوہری ہتھیارحاصل کرنے کے خواہاں نہیں،ہمارا مذاکراتی وفد اپنے ملک کی عزت،وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قوم ہر قسم کے خطرات اور دباؤ کے باوجود ثابت قدم رہے گی۔