ویب ڈیسک: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا۔
جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا تھا۔