سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی
کیپشن: سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

ویب ڈیسک: آج مقامی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 065 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 67 ہزار 680 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 5 ہزار 270روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 518 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Watch Live Public News