بھارت: آسٹریلوی ویمن کرکٹرزکے کھانے کے دوران ہوٹل میں چوہا آگیا

بھارت: آسٹریلوی ویمن کرکٹرزکے کھانے کے دوران ہوٹل میں چوہا آگیا

(ویب ڈیسک )آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود  آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے کھانے کے دوران چوہا  نکل آیا۔

وشاکھاپٹنم کے فائیو اسٹار ہوٹل میں آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کھانا کھا رہی تھیں کہ چوہا ڈائننگ ہال میں گھس آیا۔ چوہا ہوٹل میں بھاگتا رہا، خاتون کرکٹرز چوہے سے بچنے کے لیے کرسیوں  کھڑی ہوگئیں ۔ ہوٹل ملازمین بھی چوہے کو پکڑنے  کی کوشش کرتے رہے۔

Watch Live Public News