ایرانی حکومت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دیدیا

ایرانی حکومت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دیدیا

(ویب ڈیسک) ایرانی حکومت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کامیاب دورہ ایران،ایرانی حکومت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔

ایرانی صدارتی دفتر نے بیان میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا۔

سید مہدی طباطبائی کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے میں قابلِ قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں،فیلڈ مارشل دورے کے نتائج جلد ہی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔

Watch Live Public News