اسلام آباد:اے ایس ایف نے جوتوں کے تلووں سے چرس برآمد کرلی

اسلام آباد:اے ایس ایف نے جوتوں کے تلووں سے چرس برآمد کرلی

ویب ڈیسک:ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے 548 گرام چرس برآمد کرلی، مشکوک مسافر کی تلاشی لی گئی جس کے جوتوں کے تلووں سے 548 گرام چرس برآمد ہوئی ۔

 گرفتار ملزم اسلام آباد سے ابو ظہبی جا رہا تھا، گرفتار مسافر کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ 

Watch Live Public News