ویب ڈیسک ( جواد ملک )سابق صدر براک اوباما اور اداکارہ جینیفر اینسٹن میں رومانوی تعلق کی خبروں کے بعد اہلیہ مشعل اوباما کی جانب سے علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق براک اوباما اور جینیفر اینسٹس دونوں کے درمیان افیئر کو دبانے کے لے اوباما کے ہم جنس پرست ہونے کی خبریں گھڑی گئیں ۔
ایکس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اوباما کی PR ٹیم نے ان کے رومانوی اسکینڈل کو دبانے کے لئے حکمت عملی کے ساتھ افواہوں کو لیک کیا ہے۔افواہوں کودبانے کے لئے اوباما کو ہم جنس پرست کے طور پر پیش کرنے کی افواہوں گھڑی گئیں۔

یادرہے گذشتہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سمیت متعدد عوامی تقاریب میں مشعل اوباما نے سابق صدر اوباما کے ساتھ شرکت نہیں کی ۔
یادرہے باراک اوباما کے ہم جنس پرست ہونے کے بارے میں کارلسن کے وائرل کلپ میں کہا گیا ہے کہ لیری سنکلیئر نے 2008 میں الزام لگایا کہ اس نے کریک پینے کے بعد اوباما کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے تھے۔

کارلسن کے مطابق، سنکلیئر نے جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ پاس کیا اور وہ اپنی کہانی کی تصدیق کرنے والے حلف نامے پر دستخط کرنے کے لیے تیار تھا، لیکن اوباما کی مہم کے دباؤ کی وجہ سے میڈیا نے اسے نظر انداز کر دیا۔
مردوں کے ساتھ براک اوباما کے ماضی کے تعلقات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان اوباما کی ممکنہ طلاق کی خبر کی گونج بھی تیز ہوگئی ہے۔ مشعل اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری اور سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات دونوں کو چھوڑ دیا۔
جینیفر اینسٹن نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ گفتگو کے دوران صدر اوباما سے تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔ لیکن اب اینسٹین کے ذرائع نے ان دعوؤں کی سختی سے تردید کی ہے۔
اب جینیفر اینسٹن کا چند ماہ قبل دیا گیا انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کے ساتھ رومانوی تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہی سچائی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے بارک اوباما سے صرف ایک بار ملاقات کی ہے جبکہ میں ان کی اہلیہ مشیل اوباما کو زیادہ جانتی ہوں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر اینسٹن کے نمائندے نے بھی اس حوالے بات کرتے ہوئے کہا کہ جینیفر اور اوباما کی ذاتی دوستی نہیں ہے، حالانکہ وہ ان کی تعریف کرتی ہیں اور ماضی میں ان کی سیاسی مہم کی حمایت کرتی رہی ہیں۔
تاہم صحافی میگین کیلی نے افواہوں کے سچ ہونے کی صورت میں سیاسی اسکینڈل کے امکان کو تسلیم کیا۔
اینسٹن اور اوباما دونوں کے اس معاملے پر خاموش رہنے کے باوجود، افیئر کے بارے میں قیاس آرائیاں — اور براک اوباما کی ذاتی زندگی کے بارے میں بہت سے سوال ہیں جن کا جواب دیا جانا ابھی باقی ہے۔