سعودی عرب میں  محرم 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں  محرم 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق تمیر ریجن میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ سعودی عرب میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب میں جمعرات کو ہجری سال کا پہلا دن ہوگا۔

خیال رہے کہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کی سالانہ تقریب اسلامی سال کے آغاز پر کی جاتی ہے۔

Watch Live Public News