بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 فتنہ الخوارج جہنم واصل کر دیئے

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 فتنہ الخوارج جہنم واصل کر دیئے
کیپشن: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 فتنہ الخوارج جہنم واصل کر دیئےبنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 فتنہ الخوارج جہنم واصل کر دیئے

ویب ڈیسک:   بنوں میں سیکیورٹی فورسز  نے  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں   22 فتنہ الخوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز نے بھرپور  کارروائی کی۔  شدید فائرنگ کے تبادلے میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔
 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری۔  "عزمِ استحکام" آپریشن کے تحت دہشت گردی کیخلاف مہم تیز کر دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   سیکیورٹی فورسز نے ملک سے بیرونی سپانسرڈ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےعزم کا اظہار کیاہے۔

Watch Live Public News