مختلف ممالک میں واٹس ایپ میں خلل،واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

مختلف ممالک میں واٹس ایپ میں خلل،واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع
پاکستان سمیت دیگر ممالک میں مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروس میں خلل آیا تھا جس کے باعث سروس تقریباً دو گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ افغانستان ، بھارت، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔