ویب ڈیسک: سابق کپتان بابراعظم اور انگلینڈ کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن کی دبئی میں ملاقات ، بابر اعظم اور کیون پیٹرسن کی ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں دبئی میں ملاقات کی۔
بابر اعظم نے کیون پیٹرسن کے ساتھ تصویر شیئر کردی، بابراعظم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’’بہت جلد‘‘
کیون پیٹرسن نے جواب میں لکھا "دی سوئچ"
بابر اعظم نے کیون پیٹرسن کے ساتھ بیٹنگ ٹیکنیکس پر بھی گفتگو کی۔