پی ایس ایل سیمی فائنلز میں بھی شائقین کیلئے اسٹیڈیمز کھولنے کا مطالبہ

پی ایس ایل سیمی فائنلز میں بھی شائقین کیلئے اسٹیڈیمز کھولنے کا مطالبہ

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر #OpenPSLforPublic ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر #OpenPSLforPublic ٹرینڈ میں پاکستان کے عوام مطالبہ کر رہی ہے کہ پی ایس ایل سیمی فائنلز کو شائقین کے لیے کھولا جائے!

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کرکٹ صرف کھیل نہیں، قوم کا جذبہ ہے۔ اب میچزخالی اسٹیڈیمز میں نہیں، بلکہ بھرپور عوامی جوش اور جزبے کے ساتھ ہونے چاہیے۔

کرکٹ شائقین نے حکومت اور وزیرِاعظم سے اپیل کی کہ عوام کو اپنے ہیروز کو میدان میں سپورٹ کرنے کا موقع دیا جائے۔

Watch Live Public News