وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی، اجلاس میں فوجی عدالتوں سے سانحہ نو مئی کے مجرموں کو سزاؤں پر عالمی ردعمل پر بھی غور ہوگا۔

 ذرائع ابلاغ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم کا بھی جائزہ لیا جائے گا،

Watch Live Public News