اسلام آبادبلدیاتی انتخابات:کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات:کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
کیپشن: اسلام آبادبلدیاتی انتخابات:کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کے پیش نظر کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کی مدت میں دو دن کا اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب امیدوار 30 دسمبر 2025 تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر مقرر کی گئی تھی۔

Watch Live Public News