سفاکیت کی انتہا،سنگدل بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے سوتیلی ماں کو قتل کر دیا

سفاکیت کی انتہا،سنگدل بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے سوتیلی ماں کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک:تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل ، سنگدل بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی سوتیلی ماں کو قتل کر دیا ۔

مقتولہ کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی، شناخت چاندنی بی بی کے نام سے ہوئی ، واقعہ کے بعد ملزم محمد رضا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم محمد رضا نے کلہاڑی کے وار کر کے پڑوسی خاتون کو بھی شدید زخمی کیا، واقعہ گھریلو ناچاکی پر پیش آیا، واقعہ کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Watch Live Public News