ایرانی وزیر خارجہ  نے مودی کے دورہ اسرائیل کو  "انتہائی افسوسناک" قرار دیدیا

ایرانی وزیر خارجہ  نے مودی کے دورہ اسرائیل کو  

(ویب ڈیسک )ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل کو "انتہائی افسوسناک" قرار دے دیا۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں  بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ اسرائیل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نسل کشی   میں ملوث اسرائیل  جیسی ریاست کے ساتھ تعلقات  ناقابلِ قبول ہے۔

انہوں نے کہا کہ    ایران مودی کے دورہ اسرائیل کو غیر مناسب اور عالمی انسانی اقدار کے منافی سمجھتا ہے۔

Watch Live Public News