پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 26 مارچ2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 26 مارچ2021
پٹرولیم بحران پرمعاون خصوصی ندیم بابرعہدےسےفارغ،وزیراعظم عمران خان نےاستعفیٰ طلب کرلیا۔تحقیقات مکمل ہونےتک معاون خصوصی اورسیکریٹری پٹرولیم عہدےسےالگ رہیں گے،اسدعمرکی پریس کانفرنس،کہاجوبھی شریک جرم ہوگا،اسےجیل جاناہوگایوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر، سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری، 4 آزاد اراکین کی حمایت سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو اکثریت ملی،پیپلزپارٹی رہنمانےگفتگومیں کہا،سینیٹ کااپوزیشن لیڈرپیپلزپارٹی کاحق تھا،پی ڈی ایم کاکوئی جنازہ نہیں پڑھاگیا،متحدہیں اوررہیں گے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔