نوازشریف کا ملک گیردوروں کافیصلہ

نوازشریف کا ملک گیردوروں کافیصلہ
کیپشن: نوازشریف کا ملک گیردوروں کافیصلہ

پبلک نیوز:( نتاشہ رحمان)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف پہلے مرحلہ میں کراچی جائیں گے،قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا دورہ بھی کرینگے۔

Watch Live Public News