آسٹریلیا کی والی بال ٹیم  ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

آسٹریلیا کی والی بال ٹیم  ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

(ویب ڈیسک )   آسٹریلیا والی بال ٹیم پاکستان کے خلاف تین میچوں کی دو طرفہ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق  افتتاحی میچ 28 مئی کو لیاقت جمنازیم پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی سرزمین پر کھیلے گی۔

سیریز میں پاکستان کی قیادت مراد جہاں کریں گے،آسٹریلوی کھلاڑی 27 مئی کو اس مقام پر پریکٹس سیشن کریں گے۔

تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس   اسلام آباد میں کھیلا جائے گا جبکہ  دوسرا میچ 29 مئی کو کھیلا جائے گا اور سیریز کا تیسرا میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Watch Live Public News