ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 4  لاکھ 75 ہزار 362 روپے کا ہو گیا جبکہ  10 گرام سونا 2057 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4530 ڈالر ہوگیا۔

فی تولہ چاندی 153 روپے سستی ہوکر 8117 روپے ہوگئی جبکہ  10 گرام چاندی 131 روپے کی کمی سے 6959 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی 1.53 ڈالر کی کمی سے 76 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Watch Live Public News