خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق   خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ  صوابی، سوات ، بونیر، باجوڑ، چترال ، ماسہرہ اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستا ن تھا  شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔

Watch Live Public News