پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 28 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 28 فروری 2021
کہتےتھےپٹرول مہنگاہوتومطلب حکمران چورہیں، آج پٹرول ایک ماہ میں 4،4بارمہنگاہوتاہے، شہبازشریف دورمیں اسپتالوں میں ادویات مفت ملتی تھیں، شہبازشریف پرملتان میٹرومیں کرپشن کاالزام لگایاگیا، پشاورمیٹروچلتی کم اورجلتی زیادہ ہے،حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد ریلی سے تقریرجماعت اسلامی خیبر پختون خواہ میں سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کی اتحادی بن گئی، جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ میں پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دے گی، جماعت اسلامی وفاق کی سیٹ پر یوسف رضا گیلانی کی حمایت کرے گی، ذرائع کا انکشافصدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ یکم مارچ کو اپنی رائے کا اعلان کرے گی، سپریم کورٹ کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی، اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن، چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جرنلز، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر نیشنل اسمبلی اور سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو نوٹسز جاریلاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا اعلان، حامد خان گروپ کے مقصود بُٹر 5639 ووٹ لے کر صدر منتخب، جنرل سیکٹری کی سیٹ پر خواجہ محسن عباس 5555ووٹ لے کر کامیاب، نائب صدر کی سیٹ پر مدثر عباس 4261 ووٹ لے کر کامیاب، فنانس سیکٹری کی سیٹ پر فیصل توقیر 4160 ووٹ لے کر کامیاب، راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا منصوبہ، جاری کردہ فنڈ کے اخراجات میں کھلی چھوٹسکھر:کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ کادہشت گردوں سے مقابلہ، کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے،اسلحہ بھی برآمد

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔