ویڈیو: وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران   حکومتی، اپوزیشن  ارکان گتھم گتھا ہوگئے

ویڈیو: وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران   حکومتی، اپوزیشن  ارکان گتھم گتھا ہوگئے

(ویب ڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب اسمبلی میں تقریر  کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے شدید شور شرابہ کیا گیا۔

حکومتی ارکان نے مریم نواز کے حق میں نعرے لگائے۔اس دوران حکومتی  اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔

Watch Live Public News