یکم جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

 یکم جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ویب ڈیسک: یکم جولائی بروز منگل مرکزی بینک اورتمام کمرشل بینک تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم  جولائی کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلینگ بند رہے گی۔تاہم عملہ ڈیوٹی پر حاضر ہوگا۔مرکزی بینک کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

Watch Live Public News