کراچی؛ تاجر کے گھر میں بڑی ڈکیتی کرنے والی ٹک ٹاکرز گرفتار

کراچی؛ تاجر کے گھر میں بڑی ڈکیتی کرنے والی ٹک ٹاکرز گرفتار

ویب ڈیسک: کراچی میں تاجر کے گھر میں بڑی ڈکیتی کرنے والی ٹک ٹاکرز گرفتار، ایس پی جمشید کا کہنا تھا  پی ایس ایچ ایس میں گھر سے ڈکیتی کرنے والے چار ملزمان گرفتار کئے۔ 

عمیر طارق باجاری نے بتایا کہ ملزمان نے ایف آئی کی جعلی وردی استعمال کرتے ہوے تاجر کے گھر سے 13 کروڑ روپے لوٹے تھے۔

ایس پی جمشید کا کہنا تھا کہ ملزمان تاجر کے گھر سے نقد رقم، قیمتی گھڑیاں، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوے تھے۔

  گرفتار ملزمان آپس میں بہن بھائی ہیں، ملزمان کی شناخت یسرا،نمرا، شہریار اور شہروز کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Watch Live Public News