پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،28ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،28ستمبر 2021
برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کر دیا صوبائی وزیرجنگلات سندھ نواب تیمور تالپور نے وزیر اعظم عمران خان کے بھاری پروٹوکول اور ٹریفک جام پر سوال اٹھا دیئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز میرا بھائی ہے اور اچھا انسان ہے۔ حمزہ اور میری سوچ مختلف ہو سکتی ہے۔ پارٹی میں ہم دوانسان ہیں اور پارٹی میں کئی نظریات ہوتے ہیں ڈی این اے کی بنیاد پر ریپ کے ملزم کو لاہور ہائی کورٹ نے نوسال بعد بری کر دیا ہے ٹی ایم اے بنوں بلڈنگ برانچ کی نااہلی سامنے آگئی۔ شہر میں واقع گلشن کالونی زمین بوس ہو گئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔