لیفٹیننٹ جنرل محمد علی  نئے سیکریٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی  نئے سیکریٹری دفاع تعینات

(ویب ڈیسک ) لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو  نیا سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو دو سال تین ماہ کی مدت کے لئے سیکریٹری دفاع تعینات کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Watch Live Public News