ٹریفک وارڈن نے خودسوزی  کی کوشش کرنے والی خاتون کی جان بچا لی

ٹریفک وارڈن نے خودسوزی  کی کوشش کرنے والی خاتون کی جان بچا لی

(ویب ڈیسک ) راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن نے خودسوزی  کی کوشش کرنے والی خاتون کی جان بچا لی۔

راولپنڈی ٹریفک وارڈن نے ڈھوک سیداں چوک میں خاتون کی جان بچا لی، واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں خاتون خود پر پیٹرول چھڑکتے دیکھا جاسکتا ہے، موقع پر موجود ٹریفک وارڈن محمد ندیم نے فوری طور خاتون کی جان بچانے کی کوشش کی ۔

پولیس کے مطابق  ریسکیو اور پولیس ٹیمیں نے خاتون کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، خاتون نے گھریلو مسائل سے دل برداشتہ ہوکر اقدام اٹھایا۔

Watch Live Public News