پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
کیپشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

ویب ڈیسک: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں معمولی کمی کردی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 371 روپے 61 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ نئی قیمتیں 28 اگست 2026 کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

Watch Live Public News