پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اعظم ورسک سیکٹر میں شاگا پوسٹ تباہ کردی

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اعظم ورسک سیکٹر میں شاگا پوسٹ تباہ کردی
کیپشن: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اعظم ورسک سیکٹر میں شاگا پوسٹ تباہ کردی

ویب ڈیسک: پاکستان کی افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی جاری ہے۔ 

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم ورسک سیکٹر میں شاگا پوسٹ مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔

Watch Live Public News