ویسٹ اینڈیز  ویمن ٹیم کی ڈینڈراڈوٹن نے ریٹائرمنٹ واپس لےلی

ویسٹ اینڈیز  ویمن ٹیم کی ڈینڈراڈوٹن نے ریٹائرمنٹ واپس لےلی

(ویب ڈیسک )  ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی تجربہ کار کھلاڑی ڈینڈرا ڈوٹن کی جانب سے   ریٹائرمنٹ واپس لے لی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ڈینڈرا ڈوٹن نے اگست 2022 میں ٹیم کے ماحول کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی اور جس کے بعد  جارح مزاج بیٹر ٹیم میں سلیکشن کےلیے دستیاب ہوں گی۔

ڈینڈرا ڈوٹن نے   ویسٹ اینڈیز بورڈ حکام سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ڈوٹن کی واپسی کی تصدیق کردی۔

Watch Live Public News