(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 100 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسیوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 85 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 5 ہزار 470 روپے کا ہوگیا۔
ادھر عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر کی کمی سے 3336 ڈالر کا ہوگیا۔