(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی آرامکو آئل کمپنی کا ہیلی کاپٹر راس تنورہ میں گر کر تباہ ہوا۔افسوسناک واقعے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
سعودی میڈیا کا کہناہے کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔