کرک میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، بڑی پابندیاں عائد کر دی گئیں

کرک میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، بڑی پابندیاں عائد کر دی گئیں

ویب ڈیسک: کرک کے حدود میں  پر 15 دن کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔

شکیل جان ڈی سی کرک کا کہنا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر امن و امان کی رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کی ہے،ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، چائنہ پٹاخوں کے استعمال،ون ویلنگ،ماہی گیری ،کشتی رانی اور ڈیمز میں نہانے پر پابندی عائد کر دی۔

خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی، اس پابندی کا اطلاق عوام الناس کے مفاد عامہ کی خاطر کیا گیا۔

Watch Live Public News