راولپنڈی : تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ  دیا گیا

راولپنڈی : تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ  دیا گیا

(ویب ڈیسک )   راولپنڈی کے تھانہ  ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ  دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ،  تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

Watch Live Public News