ایشین ماسٹرزویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، 65سالہ مقصود امجد  نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین ماسٹرزویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، 65سالہ مقصود امجد  نے گولڈ میڈل جیت لیا

(ویب ڈیسک ) 65 سالہ مقصود امجد راٹھور نے کل  125 کلوگرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ قطر کے شہر دوحہ میں  کھیلی جارہی ہے، ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ  میں   پاکستان کے ویٹ لفٹر نے گولڈ میڈل جیت  کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

پاکستان کے مقصود امجد  راٹھور نے 96 کلوگرام کیٹگر ی میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، 65سالہ مقصود امجد راٹھور نے کل  125 کلوگرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔

Watch Live Public News