سلمان اکرم راجہ کے بعد صاحبزادہ حامد رضا بھی پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی

سلمان اکرم راجہ کے بعد صاحبزادہ حامد رضا بھی پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی
کیپشن: سلمان اکرم راجہ کے بعد صاحبزادہ حامد رضا بھی پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی میں استعفوں کی لائن لگ گئی۔ سلمان اکرم راجہ کے بعد صاحبزادہ حامد رضا نے بھی استعفیٰ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں استعفوں کا موسم چل نکلا ہے اور مبینہ طور پر ابھی چار مزید بڑے استعفے متوقع ہیں۔

Watch Live Public News