ویب ڈیسک: پشاور کےلیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال نے بتایا ہے کہ تمام بچے اور ماں صحت مند ہیں۔
اسپتال ترجمان محمد عاصم نے بتایا ہے کہ والد کا نام ارشاد ہے۔ جس کا تعلق پشاور سے ہے۔