بھارتی نجومی  نے پاکستان ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کردی 

بھارتی نجومی  نے پاکستان ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کردی 

(ویب ڈیسک ) بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کردی ہے۔

بھارتی نجومی گرین اسٹون لوبو نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور دکھائی دے رہے ہیں جبکہ   پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے کافی طاقتور دکھائی دے رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:جو چاہیں کریں میں سب کچھ ہینڈل کرلوں گا، چیئرمین پی سی بی کا کھلاڑیوں کو پیغام

انہوں نے بتایا کہ ان اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ٹیم کی کامیابی کا امکان زیادہ ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں آج پہلی مرتبہ فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔

Watch Live Public News