(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے لیبر ڈے کے موقع پر یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ یومِ مزدور کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔