ویب ڈیسک: پہلگام فالس فلیگ کے بعد حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر عوامی رائےبھی سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق عوام نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام ہندوستان کی اپنی منصوبہ بندی تھی ۔ مودی تیسری بار برسر اقتدار ہے ، لیکن عوام نا خوش ہے ۔ اتنی زیادہ فوج کی موجودگی میں ایسا واقعہ نا ممکن ہے ۔
عوامی رائے کے مطابق بھارت آ جائے “We Will Surprise you “ ۔ لاکھوں کی تعداد میں فوج کے ہوتے ہوئے یہ واقعہ ہونا نا اہلی ہے ۔ پاک فوج اینٹ کا جواب پتھر سے دینا بخوبی جانتی ہے ۔ اگر بھارت کی خفیہ ایجنسی اتنی قابل ہوتی تو یہ واقعہ نا ہوتا ۔