چیمپئینز ٹرافی :  آن لائن ٹکٹوں کی تعداد  10 فیصد اضافہ کردیا گیا

چیمپئینز ٹرافی :  آن لائن ٹکٹوں کی تعداد  10 فیصد اضافہ کردیا گیا

(ویب ڈیسک )   چیمپئینز ٹرافی کیلئے   شائقین کرکٹ کی ٹکٹوں میں غیر معمولی دلچسپی کے باعث   آن لائن ٹکٹوں میں 10 فیصد اضافہ  کردیا گیا۔

 شائقین کرکٹ کی   چیمپئینز ٹرافی کی  ٹکٹوں میں غیر معمولی دلچسپی  اور ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے آن لائن ٹکٹوں کی تعداد بڑھا دی گئی ، آن لائن ٹکٹوں میں 10 فیصد مزید اضافہ کر دیا گیا ہے ،  یہ اضافہ تمام میچز کے ٹکٹوں کے لیے کیا گیا ہے ۔

پی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹ آن لائن فروخت کے لیے رکھے گئے تھے تاہم   اب مزید 10 فیصد ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔

Watch Live Public News