آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
کیپشن: آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے لیے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پہلے میچ میں آرام کریں گے اور ان کی جگہ ٹریوس ہیڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

آسٹریلوی پلیئنگ الیون میں ٹریوس ہیڈ، میتھیو شارٹ، کیمرون گرین، میتھیو رینشا، کوپر کونولی، مچ اوون، جوش فیلیپی، جیک ایڈورڈز، بارٹلٹ، ماہلی بیئرڈ مین اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چار بجے شروع ہوگا۔

Watch Live Public News