اداکارہ حرا مانی کی قابل اعتراض ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ حرا مانی کی قابل اعتراض ویڈیو سامنے آگئی

ویب ڈیسک: حرا مانی ایک اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہیں، اداکارہ متعدد سپرہٹ ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، انہیں سوشل میڈیا پر بھی اکثر متحرک دیکھا جاسکتا ہے، ان دنوں حرامانی پر سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کررہے ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق حرا مانی اپنی جاندار اداکاری اور زندہ دل شخصیت کے باعث ہمیشہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں، ڈرامہ’’ پریت نہ کریو کوئی‘‘سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی حرا مانی ان دنوں  ڈرامہ’’ ڈائن ‘‘میں شباب کے کردار میں نظر آ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اداکارہ کی ویڈیو  نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، حال ہی میں حرا مانی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ گلابی رنگ کا ٹریک سوٹ پہنے آئینے کے سامنے رقص کر رہی تھیں۔

ویڈیو میں وہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں اور خود کو فلمبند کر رہی ہیں، کچھ نامناسب اسٹیپس کے باعث اداکارہ پر سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کررہے ہیں۔


 

Watch Live Public News