سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والے نوٹیفکیشن جعلی  قرار

سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والے نوٹیفکیشن جعلی  قرار

(ویب ڈیسک) وزارت اطلاعات و نشریات  کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا گیا۔

وزارت اطلاعات  و نشریات کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں اور پوسٹس کو شئیر کرنے سے گریز کریں، ذمہ دار شہری بنیں اور صرف مستند ذرائع پر اعتماد کریں۔ 

Watch Live Public News