ہارٹ اٹیک کےبعد تمیم اقبال کی کرکٹ میدان میں واپسی

ہارٹ اٹیک کےبعد تمیم اقبال کی کرکٹ میدان میں واپسی

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کے کرکٹر تمیم اقبال کی دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک بار پھر سے کرکٹ میدان میں واپسی ، تمیم اقبال نے ہارٹ اٹیک کے بعد پہلی بار کرکٹ کھیلی۔

پچ پر واپسی کرنے پر تمیم اقبال کا سوشل میڈیا پر پیغام، کہا ’ الحمد للہ، صحت کے مسائل کے بعد پہلی بار پچ پر واپسی کی، تمیم اقبال نے پریکٹس کے دوران پاور ہٹنگ کی پریکٹس کی، تمیم اقبال کو مارچ میں ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا تھا۔ 

Watch Live Public News