(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما جنید اکبر خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔
جنید اکبر الیکشن کمپین کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کررہے تھے ۔