ویب ڈیسک: پہلگام فالس فلیگ کی بری طرح ناکامی کے بعد مودی سرکار کا گودی میڈیامضحکہ خیزی پر اتر آیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے مضحکہ خیزی کی تمام حدیں پار کردیں۔ لائیونشریات میں دہشتگردوں کی اٹھکھیلیوں نے پراپیگنڈے کی نئی پروڈکشن کو شروع ہونے سے قبل ہی فلاپ کردیا۔
بھارتی چینل کی مضحکہ خیز ویڈیو میں دہشتگرد کو اینکر کے سامنے صرف 10 کی اسپیڈ پر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ عقل سے عاری بھارتی میڈیا کے بےتکے پراپیگنڈے کا نہ سرنظرآرہا ہے نہ پاؤں۔